اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے ڈیویڈنڈ میں ردوبدل، اکتوبر 2024
جب کوئی کمپنی شیئر ہولڈرز کا ڈیویڈنڈ ادا کر دیتی ہے تو، یہ ڈیویڈنڈ کی رقم کو اس کی ویلیو سے نکال دیتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر، یعنی وہ دن جب کمپنی اسٹاک ڈیویڈنڈ کی ویلیو کے بغیر ٹریڈنگ شروع کرتی ہے، مارکیٹ کے آغاز پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ اگر آپ کے پاس کسی ایسی کمپنی کا اسٹاک ڈیری ویٹو ہے جو کہ ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو، ہم ڈیویڈنڈ کی رقم بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیں گے یا ایکس-ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے نکال لیں گے۔
ہم درج ذیل انسٹرومنٹس پر ڈیویڈنڈ میں ردوبدل کو اپلائی کریں گے:
انسٹرومنٹ |
رقم فی شیئر |
ایکس-ڈیویڈنگ تاریخ |
BBVA.BM |
0.29 EUR |
9 اکتوبر 2024 |
MA.NYSE |
0.66 USD |
9 اکتوبر 2024 |
ACN.NYSE |
1.48 USD |
10 اکتوبر 2024 |
INTU.NAS |
1.04 USD |
10 اکتوبر 2024 |
ORCL.NYSE |
0.4 USD |
10 اکتوبر 2024 |
VZ.NYSE |
0.6775 USD |
10 اکتوبر 2024 |
T.NYSE |
0.2775 USD |
10 اکتوبر 2024 |
ABBV.NYSE |
1.55 USD |
15 اکتوبر 2024 |
ABT.NYSE |
0.55 USD |
15 اکتوبر 2024 |
SGX.SGX |
0.09 SGD |
18 اکتوبر 2024 |
CVS.NYSE |
0.665 USD |
21 اکتوبر 2024 |
SAN.BM |
0.1 EUR |
31 اکتوبر 2024 |
TXN.NAS |
1.36 USD |
31 اکتوبر 2024 |
براہ مہربانی نوٹ کریں کہ تاریخوں اور ڈیویڈنڈ کی رقوم سے متعلق معلومات میں تبدیلی ہو سکتی ہے اور یہ نامکمل ہو سکتی ہیں۔ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ اپنی سرمایہ کاری کی حکمت عملی پر ڈیویڈنڈ کی ادائیگیوں کے ممکنہ اثرات پر غور کریں اور اگر ضروری ہو تو پیشہ ورانہ مشورہ لیں۔